ملی[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک سفید رنگ کی نیلگوں کمر اور چوڑے منہ کی بے چھلکا اور بے کانٹا مچھلی (وزن میں پانچ سیرتک ہو سکتی ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک سفید رنگ کی نیلگوں کمر اور چوڑے منہ کی بے چھلکا اور بے کانٹا مچھلی (وزن میں پانچ سیرتک ہو سکتی ہے)۔